
نامور پاکستانی اداکار فیروز خان نے سانحہ گھوٹکی پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
فیروز خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اسٹوری پر گھوٹکی حادثے کی خبرشیئر کی ہے۔
فیروز خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ’حادثے میں جاں بحق ہونے والے ورثا کے لواحقیقن کے لیے دعا گو ہوں۔
سانحہ گھوٹکی میں اب تک 62 افراد جان سے جاچکے ہیں جبکہ 100سے زائد زخمی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جن میں سے کچھ کی حالت تشویش ناک ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News