Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیجٹس کے استعمال کے چونکا دینے والے نقصانات

Now Reading:

گیجٹس کے استعمال کے چونکا دینے والے نقصانات
موبائل کال

جیسا کہ ہمیں معلوم ہے کہ گیجٹس سے نکلنے والی بلیو لائٹ ہمارے لیے نقصان دہ ہے، لیکن اب نئی تحقیق میں مزید چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔

ورچوئل سلیپ 2020 کے ساتھ شیئر ہونے والی اس تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات کو دیر سے گیجٹ کو استعمال کرنے کا مردانہ بانجھ پن کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔

 [amazonad category=”Electronics”]

مذکورہ تحقیق کے اعداد و شمار سے واضح ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا ڈیوائسز اور الیکٹرونک گیجٹس بانجھ پن پر بڑی حد تک نظر انداز ہورہے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ موبائل فون سے نکلنے والی تابکاری کے باعث مرادنہ بانجھ پن کا خطرہ ہوتا ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں بانجھ پن کا پھیلاؤ 15 سے 20 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ اس شرح میں مردوں کی تعداد 20 سے 40 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر