 
                                                                              پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ارمینا خان مغربی طرز کا لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہو گئی۔
ارمینا خان نے انسٹاگرام پر مختصر مغربی طرز کا لباس پہنے تصاویر شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ارمینا خان کی اس پوسٹ کو جہاں مداحوں نے خوب سراہا وہیں کچھ سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔
انسٹاگرام صارف نے لکھا کہ ہم ارمینا خان کے لیے جلد عطیہ جمع کریں گے۔
اداکارہ نے لباس پر تنقید کرنے والے صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ بھی ٹرول کرنے والوں کو چُپ کروانا جانتی ہیں۔
اداکارہ نے لکھا کہ میں آپ کے تمام تر عطیات فلسطین میں موجود ضرورتمند لوگوں کو بھجوادوں گی اور انہی عطیات میں، میں اپنی بھی کچھ امداد کردوں گی۔
ارمینا نے طنزیہ لکھا کہ آپ ایک رحم دل انسان ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ ہمیشہ تنقید کرنے والوں کو لا جواب کر دیتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 