
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سابق وزیر اعظم پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی ہے۔
اس موقع پر عوام کے دشمن پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ سے متعلق گفتگو بھی کی گئی ہے۔
بلاول بھٹو نے راجہ پرویز اشرف سے تنظیمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وسطیٰ پنجاب میں پارٹی کی تنظیم سازی کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News