
مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ شکر ہے کہ حکومت نے بجٹ میں انٹرنیٹ پر ٹیکس لگانے کی تجویز واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک پیغام میں کہا کہ کورونا کے بعد سستا اور ہر جگہ دستیاب ہائی سپیڈ انٹرنیٹ اب ہر شعبہ کی ضرورت اور پاکستان کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
شکر ہے کہ حکومت نے بجٹ میں انٹرنیٹ پر ٹیکس لگانے کی تجویز واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ کورونا کے بعد سستا اور ہر جگہ دستیاب ہائی سپیڈ انٹرنیٹ اب ہر شعبہ کی ضرورت اور پاکستان کے بہتر مستقبل کی ضمانت۔ #Budget2021 #Internet #IT
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) June 13, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News