
معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر وفاقی حکومت کے پیش کردہ عوام دوست بجٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر سرپرستی کل پنجاب کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ بجٹ کا مرکز و محور عوام کو ریلیف دینا خصوصا پنجاب میں بسنے والے غریب کسان، محنت کشوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر وفاقی حکومت کے پیش کردہ عوام دوست بجٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیر سرپرستی کل پنجاب کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ بجٹ کا مرکز و محور عوام کو ریلیف دینا خصوصا پنجاب میں بسنے والے غریب کسان، محنت کشوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہوگا۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) June 13, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News