
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار منیب بٹ نے بتا دیا کہ ان کی بہترین دوست کون ہے۔
اداکار منیب بٹ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی امل کے ساتھ پیار بھری تصویر شیئر کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منیب اپمنی بیٹی کے ساتھ ساحل سمندر پر سیر و تفریح کر رہے ہیں۔
[amazonad category=”Electronics”]
تصاویر شیئر کرتے ہوئے منیب بٹ نے بتایا کہ میری زندگی کی بہترین دوست۔
اداکار منیب کے جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News