
دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت ہو گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک بوٹسوانا میں افریقی ملک بوٹسوانا میں ہیرا دریافت ہوا ہے جو دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ہیرا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
افریقی ملک بوٹسوانا میں یہ ہیرا خصوصی تقریب میں بوٹسوانا کے صدر ماسیسی کو دکھایا گیا ہے۔
بوٹسوانا کا شمار براعظم افریقہ میں ہیروں کی کان کنی کرنے والے سرکردہ ممالک میں ہوتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement