
ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ہمارا مشترکہ مقصد افغانستان میں قیام امن ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ افغان رہنماؤں کا دورہ واشنگٹن ڈی سی ان کا باہمی معاملہ ہے۔
ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے مزید کہا کہ ہمارا مشترکہ مقصد افغانستان میں قیام امن ہے، ہم اس امید کی تجدید کرتے ہیں کہ امریکہ افغان امن عمل کی کامیابی کے لیے اپنی کوشیشیں اور سرگرمیاں جاری رکھے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News