Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم آج شدید گرم رہے گا

Now Reading:

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم آج شدید گرم رہے گا

اسلام آباد میں آج  موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا بھی امکان ہے۔

 آج اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محمکہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔

وہیں دوسری جانب صوبہ پنجاب کے بھی بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم خطۂ پوٹھوہار، میانوالی ، خوشاب ، بھکر، لیہ ،ڈی جی خان ، ملتان ، صوبہ خیبرپختونخواہ میں دیر، مالاکنڈ ، سوات، کوہستان ، بونیر، شانگلہ، مانسہرہ ، کوہاٹ، بنوں، وزیرستان ، کرم  سمیت  کشمیر اور گلگت بلتستان کے  چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشوں  کا بھی امکان ہے۔

 واضح رہے کہ صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم  شدید گرم   رہے گا تاہم کراچی میں صبح اوررات کے اوقات میں بونداباندی کی توقع ہے۔

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر