
سکھر میں سائٹ ایریا گولیمار کے علاقے میں تیز آندھی اور بارشوں کے دوران مکان کی دیوار گر گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دیوار گرنے کے باعث 2خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے فوری سول ہسپتال سکھر منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement