
پاکستان میں موجود قومی اسکواڈ کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی اسکواڈ 25 جون کی صبح انگلینڈ روانہ ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تمام افراد فی الحال لاہور کے مقامی ہوٹل میں روم آئسولیشن کررہے ہیں جبکہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی لاہور کے بائیو سیکیور ببل میں آمد کے بعد یہ دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہے۔
واضح رہے کہ ان کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ان کے اپنے گھروں میں ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News