Advertisement
Advertisement
Advertisement

باکس آفس پر ’فاسٹ اینڈ فیورئس 9‘ کا راج

Now Reading:

باکس آفس پر ’فاسٹ اینڈ فیورئس 9‘ کا راج

ہالی ووڈ کی فلم ’فاسٹ اینڈ فیورئس 9‘ نے بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں دوبارہ سنیما گھر کُھلنے پر اداکار ر ون ڈیزل اور جان سینا کی فلم ’فاسٹ اینڈ فیورئس 9‘ نے امریکی سنیما کا شاندار افتتاح کیا۔

[amazonad category=”Auto”]

کورونا وبا کی وجہ سے بند سنیما گھروں کی رونقیں بحال ہونے پر فلم ’ فاسٹ اینڈ فیورئس 9‘ نے سنیما جانے والوں کے دل جیت لیے ہیں۔

Advertisement

فلم ’فاسٹ اینڈ فیورئس 9‘ نے اس ہفتے کے آخر تک شمالی امریکا کے باکس آفس پر ایک اندازے کے مطابق 70 ملین ڈالر کمالیے ہیں۔

جبکہ فلم کو رواں ہفتے برطانیہ کے سینما گھروں میں بھی ریلیز کیا گیا۔

ایکشن سے بھرپور اس فلم نے گزشتہ برس کورونا وبا کے دوران ریلیز ہونے والی فلم ’اے کوائٹ پلیس پارٹ ٹو‘ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

فلم ’اے کوائٹ پلیس پارٹ ٹو‘نے اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے کے اختتام تک 57.1 ملین ڈالر کمائے تھے۔

یاد رہے کہ یہ فلم شوبز انڈسٹری کے کورونا وبا سے بری طرح متاثر ہونے کے بعد امریکی باکس آفس پر 100 ملین ڈالر تک پہنچنے والی چند فلموں میں سے ایک ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر