Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی بہترین اداکارہ کون؟ ڈائریکٹر یاسر نواز نے بتا دیا

Now Reading:

پاکستان کی بہترین اداکارہ کون؟ ڈائریکٹر یاسر نواز نے بتا دیا
یاسر نواز

یاسر نواز کی ترک سیریز ارطغرل غازی پر کڑی تنقید

پاکستان کے معروف اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر و اسکرین رائٹر یاسر نواز ںے بتا دیا کہ کونسی اداکارہ بہترین اداکارہ ہیں۔

یاسر نواز  نے حال ہی میں اہلیہ، سابق ادکارہ و میزبان ندا یاسر کے ہمراہ ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی تھی۔

 سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو کی ویڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ کونسی اداکارہ کو آپ بہترین اداکارہ قرار دینگے؟

میزبان کے جانب سے کیے جانے والے سوال پر یاسر نواز نے اداکارہ سجل علی کو پاکستانی ٹی وی و فلم انڈسٹری کی بہترین اداکارہ قرار دیا۔

Advertisement

یاسر نواز کا کہنا تھا کہ سجل علی کا چہرہ اور اداکاری دونوں ہی بہت بہترین ہیں۔

اداکار نے کہا کہ سجل علی اسکرین پر نہایت خوبصورت نظر آتی ہیں اور چہرے کے بہت بہترین تاثرات بھی دیتی ہیں۔

یاسر نواز نے مزید کہا کہ سجل علی پہلے نمبر پر ٹی وی اسکرین اور دوسرے نمبر پر سلور اسکرین پر اچھی لگتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر