Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھوکا ہاتھی دیوار توڑ کر گھر میں جا گھسا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

بھوکا ہاتھی دیوار توڑ کر گھر میں جا گھسا، ویڈیو وائرل

بھوکا ہاتھی دیوار توڑ کر گھر میں گھسا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھوکا ہاتھی دیوار توڑ کر گھر میں گھس رہا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں ایک بھوکا ہاتھی گھر کی دیوار توڑ کر باورچی خانے میں داخل ہوا اور چاولوں کا بیگ اٹھا کر چلتا بنا۔

شور سے گھر کے مکین کی آنکھ کھل گئی تھی تاہم اس حوالے سے شہری کا کہنا تھا کہ دیوار کی مرمت کے لیے 50 ہزار بٹ لاگت آئے گی۔

Advertisement

 جبکہ ہاتھی کو اس طرح دیکھ کر ہم خوفزدہ ہوگئے لیکن ابھی بھی ڈر ہے کہ وہ دوبارہ واپس نہ آجائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر