 
                                                                              شاہ لطیف ٹاؤن تھانے میں گزشتہ رات مشتعل افراد نے پتھراؤ کیا ہے۔
اس ضمن میں ترجمان کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ پتھراؤ سے تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ اس ہنگامہ آرائ میں ملوث 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ مشتعل مظاہرین ساتھیوں کی گرفتاری پر احتجاج کررہے تھے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان ہنگامہ آرائی جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہیں۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                      
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 