
انٹرنیٹ پر ہاتھیوں کی بعض اوقات شرارتی رویے کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں ،ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
ایکی کیوے نامی یہ ہاتھی کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے قریب واقع ایک جنگلی حیات کی بحالی کے لئے قائم شیلڈرک وائلڈ لائف ٹرسٹ میں موجود ہے جہاں ہاتھی کے یتیم بچوں کی ریسکیو کی جاتی ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
اس ویڈیو میں ہاتھی بوتل میں بچ جانے والا دودھ چرانے کی کوشش کررہا ہے جسے دیکھ کر ٹوئٹر صارفین غیر معمولی دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ دیگر کا کہنا تھا کہ کس طرح ہاتھی نے شرارتی انسانی بچے کی طرح یہ حرکت کی ہے۔
واضح رہے کہ ہاتھی کی یہ ویڈیو کلپ انٹرنیٹ پر موجود دلچسپت ویڈیوز کی بہترین مثال ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News