Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کو کیا کام کرنے پر مجبور کیا؟

Now Reading:

ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کو کیا کام کرنے پر مجبور کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار عاصم اظہر نے ہانیہ عامر کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ہے۔

گلوکار عاصم اظہر نے بتایا کہ ہانیہ عامر سے بریک اپ جیسے نازک معاملے کوسوشل میڈیا پر مذاق لیے جانے پر کافی دکھ ہوا تھا۔

گزشتہ برس میزبان وقار ذکاء  کو عاصم اظہر نے انٹرویو دیا تھا جس کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی۔

انٹرویو میں وقار ذکاء کی جانب سے کیے گئے سوال پر عاصم اظہر نے بتایا کہ جو چیز آپ کے دل کے بہت قریب ہو اور اس کا سرعام یوں مذاق بنایا جائے تو دل کافی دکھتا ہے۔

عاصم اظہر نے کہا کہ میں نے اس دوران صبر کیا اور میں تمام نوجوانوں کو بھی یہی مشورہ دوں گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ جہاں کہیں اپنے خلاف چیزیں نظر آئیں تو آپ اسے اپنی زندگی سے بلاک کردیں اور صبر کریں کیوں کہ صبر سب سے اچھی دوائی ہے۔

گلوکار نے بتایا کہ ہانیہ سے بریک اپ کے بعد میں نے 6 دن انسٹاگرام ، ٹوئٹر اور فیس بک کو اپنے موبائل سے ہی ڈیلیٹ کردیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Gloss Closet Pakistan (@glossclosetpakistan)

Advertisement

عاصم اظہر نے مزید بتایا کہ اکاؤنٹس ڈی ایکٹیویٹ اس لیے نہیں کیے تھے کہ اگر ایسا کرتا تو اس مسئلے کو مزید طوالت ملتی لہٰذا میں نے یہ تمام ایپس ان دنوں اپنے موبائل سے ہی ڈیلیٹ کردیں۔

اور اس ہی وجہ سے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف چلنے والے پیغامات کو نہ پڑھ سکا نہ دیکھ سکا کیونکہ یہی میرے لیے بہتر تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ہانیہ عامر کا سوشل میڈیا پر عاشر وجاہت کے ساتھ کلپ سامنے آنے پر ان پر سخت تنقید کی گئی جب کہ عاصم اظہر نے بھی اس حوالے سے ایک پوسٹ کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر