
شیخوپورہ سے قیدیوں کو لاہور لانے والی پریزن وین بے قابو ہو کر شہری کی گاڑی پر چڑھ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پریزن وین نے سگنل پر کھڑی گاڑی کو ٹکر ماری اور پول سے ٹکرا گئی ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پریزن وین شیخوپورہ سے دہشت گردی کے ملزمان کو لے کر آ رہی تھی ، پریزن وین میں دہشت گردی کے ملزمان بھی موجود تھے۔
واضح رہے کہ ملزمان کو دوسری پریزن وین پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پہنچا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News