Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نےایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا

Now Reading:

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نےایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے  چمکنی میں ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی  نے پولیس کو واقعے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرنے کے اقدامات کی ہدایت دی ہے۔

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ اس بہیمانہ قتل کے واقعے میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے، انہیں جلد سے جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

محمود خان نے کہا ہے کہ متاثرہ خاندان انسان کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے متاثرہ خاندان سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا ہے اور مرحومین کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر