Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریلوے کی جانب سے ہیلپ سینٹرز قائم کردئے گئے

Now Reading:

ریلوے کی جانب سے ہیلپ سینٹرز قائم کردئے گئے
ہیلپ لائن

 ریلوے کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں ہیلپ سینٹرز قائم کر دئے گئے ہیں۔

ریلوے حکام کے مطابق فیصل آباد کیلئے 9200488-041،4805996- 0333ان نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

راولپنڈی9270834 -051 ، کراچی2706334-0331 کیلئے یہ نمبرز فراہم کئے گئے ہیں جبکہ روہڑی اور سکھر5813433-071،9310087-071 کیلئے ان نمبرز  پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ شب ہوئے گھوٹکی ٹرین حادثے کے باعث   ریلوے کی جانب سے ہیلپ سینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر