Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار سنجے دت ہم جنس پرست تھے؟ بہن کا اہم انکشاف

Now Reading:

اداکار سنجے دت ہم جنس پرست تھے؟ بہن کا اہم انکشاف

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی بہن نے اداکار کے ہم جنس پرست ہونے سے متعلق اہم انکشاف کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت کی کتاب (سنجے دت: دی کریزی ان ٹولڈ اسٹوری آف بالی ووڈ بیڈ بوائے) میں ان کی بہن نمرتا نے اہم انکشاف کردیا۔

 [amazonad category=”Mobile”]

نمرتا نے کہا ہے کہ سنجے دت بہن بھائیوں میں سب سے زیادہ لاڈلا تھا اور خاص طور پر ہماری ماں نرگس ان کا بہت زیادہ خیال رکھتی تھیں اور وہ ان کی ہر خواہش پوری کرتی تھیں۔

Advertisement

 بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے شہرت رکھنے والے اداکار کی بہن نے انکشاف کیا کہ بھائی کو ڈانٹ بھی بہت پڑتی تھیں لیکن اس کے باوجود ماں سب سے زیادہ انہیں کو پیار کرتی تھیں، یہاں تک کہ ان کے شراب اور نشہ کرنے کے تمام ثبوت موجود ہونے کے باوجود وہ اس بات کو ماننے کے لیے تیار نہیں تھیں۔

نمرتا نے بتایا کہ ماں نے ایک بار تو سنجے کے دوست کو کھری کھری سنادی تھیں کہ میرے بیٹے نے کبھی شراب کی بوتل کو ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی وہ کسی قسم کا نشہ کرتا ہے۔

نمرتا دت نے کتاب میں ہم جنسی پرستی سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ سنجے دت جب جوانی میں تھا تو ایک بار میری ماں اپنی دوست سے کہہ رہی تھی ’’سنجو کا جب بھی دوست آتا ہے تو اس کا روم لاک کیوں ہوتا ہے، کہیں یہ ہم جنس پرست تو نہیں‘‘؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر