
لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں کچہری کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ، واقعے کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت انجم مسیح کے نام سے ہوئی ہے جبکہ مقتول پیشی پر آیا تھا۔
واضح رہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھجوا دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement