
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل منال خان اور حریم شاہ میں دوستی بڑھنے لگی ہے۔
حال ہی میں متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے اسنیک ویڈیو پر ٹی وی اداکارہ منال خان سے ویڈیو کال پر بات کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے پکی دوستوں کی طرح بات چیت کرتے ہوئے کہتی ہیں وہ ایک دوسرے کو بہت یاد کر رہی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ منال خان نے حال ہی میں اسنیک ویڈیو پر اپنا اکاؤنٹ بنایا تھا۔
جبکہ حریم شاہ اسنیک ویڈیو پر 10 لاکھ فالوورز رکھتی ہیں اور ان کا اکاؤنٹ تصدیق شدہ بھی ہے۔
اسنیک ویڈیو ایپ کیا ہے؟
اسنیک ویڈیو ایپ پاکستان کی جانب سے تخلیق کی گئی ایک ایپ ہے جو کہ بالکل مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی طرح ہے۔
اس ایپ پر بھی ٹک ٹاک کی طرح مختصر ویڈیوز بناکر اپلوڈ کی جاتی ہیں اور اب زیادہ تر نامور ٹک ٹاکرز نے بھی اسنیک ویڈیو ایپ پر اپنے اکاؤنٹس بنالیے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News