
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مئی میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 63 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا جبکہ اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تھا۔
برآمدات میں کمی ، عید چھٹیوں اور جزوی لاک ڈاون خسارے کا سبب رہے جبکہ رواں مالی سال گیارہ ماہ میں کرنٹ اکاونٹ سرپلس 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا ہے۔
واضح رہے کہ مئی میں ورکرز ترسیلات میں بھی معمولی اضافہ ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement