Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے کچھ علاقوں میں گیس کا پریشر کم ہو سکتا ہے ، ترجمان سوئی سدرن

Now Reading:

کراچی کے کچھ علاقوں میں گیس کا پریشر کم ہو سکتا ہے ، ترجمان سوئی سدرن

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ايس جی سی) کے گیس سسٹم  میں موصول ہونے والی گیس کی مقدار میں کمی واقع ہوٸی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی گیس لوڈ مینیجمنٹ پالیسی کے تحت  گھریلو اور کمرشل صارفین کی طلب پوری کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ کراچی کے کچھ علاقے جو نیٹورک کے آخر میں واقع ہیں وہاں گیس کا پریشر کم ہو سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ حکومتی گیس پالیسی کے تحت لوڈ مینیجمنٹ کے ذریعے گیس کی کمی کو پورا کیا جا ئے تاکہ گھریلو صارفین کو گیس کی ترسیل  پوری کی جا سکے۔

اس سلسلے میں معزز صارفین کو پیش آنے والی زحمت کے لئے کمپنی معزرت خواہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر