Advertisement

آج مزید 15 لاکھ ویکسین کی خوارکیں پاکستان پہنچ جائیں گی ، اسد عمر

، اسد عمر

اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج مزید 15 لاکھ ویکسین کی خوارکیں پاکستان پہنچ جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ  12 جون سے 18 جون کے درمیان 23 لاکھ افراد کی ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے یہ تعداد اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔

اسد عمر نے مزید لکھا کہ روزانہ 3 لاکھ 32 ہزار افراد کو کورونا ویکسیشن لگائی گئی ہے تقریبا 50 لاکھ ویکسین آئںدہ 10 دن میں آجائے گی، انشااللہ آئیندہ ہفتے مزید ریکارڈ بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی جوانوں کی عیادت کی
مسئلہ کشمیر کا معاملہ بھی غزہ سے مختلف نہیں، اسحاق ڈار
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹس کی منظوری دیدی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version