Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کرینہ کپور نے سلمان خان کو خراب اداکار قرار دے دیا

Now Reading:

اداکارہ کرینہ کپور نے سلمان خان کو خراب اداکار قرار دے دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے معروف بھارتی اداکار سلمان خان کو خراب اداکار قرار دے دیا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرینہ  کپور نے ماضی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں سلمان خان کی اداکارانہ صلاحیتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا نا میں سلمان خان کی مداح ہوں اور نہ ہی مجھے سلمان پسند ہیں۔

اداکارہ نے دوارنِ انٹرویو اداکار سلمان خان کو خراب اداکار بھی قراردیا تھا جبکہ ان کے مقابلے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی تعریف کی تھی اور کہا تھا کہ کوئی بھی لڑکی شاہ رخ خان کی محبت میں گرفتار ہوسکتی ہے۔

Advertisement

کرینہ کپور نے شاہ رخ خان کے بارے میں کہا تھا مجھ سے شاہ رخ خان کے بارے میں مت پوچھئے کیونکہ اگر ایک بار میں ان کے بارے میں بات کرنا شروع ہوگئی تو گھنٹوں تک میری باتیں ختم نہیں ہوں گی۔

اداکارہ نے بتایا کہ انڈسٹری میں شاہ رخ  خان اور امیتابھ بچن دو ایسے اداکار ہیں جن سے میں بہت زیادہ متاثر ہوں۔

کرینہ  کپورنے کنگ خان کی مزید تعریف کرتے ہوئے کہا تھا شاہ رخ خان میں ایسا کچھ ہے جو انہیں حیرت انگیز بناتا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور اور سلمان خان کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر