
وزارت اطلاعات نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے لئے کمیٹی بنا دی ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کی سربراہی میں بنائی گئی ہے جبکہ کمیٹی میں پی آئی او، ڈی جی آئی پی اور ڈی ڈی ڈی ای ایم پی بھی شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ کمیٹی تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت اور تجاویز اکھٹی کرے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement