سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ہری پور ہزارہ کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید خان سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ٹیلیفون انڈسٹریز آف پاکستان (ٹی آئی پی) کو این آر ٹی سی کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
ہری پور ہزارہ کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری ! وزیراعظم عمران خان نے ٹیلیفون انڈسٹریز آف پاکستان (ٹی آئی پی) کو این آر ٹی سی کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی – اس امر سے انشاء اللہ ہریپور ٹیکنالوجی کا مرکز بنے گا اور روزگار کے لاتعداد مواقع پیدا ہوں گے pic.twitter.com/GMIFx6j8gZ
— Senator Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) June 8, 2021
سینیٹر فیصل جاوید خان نے مزید کہا کہ اس امر سے انشاء اللہ ہری پور ٹیکنالوجی کا مرکز بنے گا اور روزگار کے لاتعداد مواقع پیدا ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News