پاکستان کے نامور گلوکار عاصم اظہر نے سانحہ گھوٹکی پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عاصم اظہر نے ٹرین حادثے کے متاثرین کے لیے اللہ سے حفظ امان میں رکھنے کی دعا کی ہے۔
https://twitter.com/AsimAzharr/status/1401873280122834945?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1401873280122834945%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F938901
گلورکار نے اپنے چاہنے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جاں بحق افراد کے لئے مغفرت کی دعا کریں۔
واضح رہے کہ ڈہری کے مقام پر ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئیں تھیں، جن میں 62 افراد لقہ اجل بن گئے اور 100سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
