Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران عباس شہری زندگی کی ہلچل سے دور سکون تلاش کرنے میں کامیاب

Now Reading:

عمران عباس شہری زندگی کی ہلچل سے دور سکون تلاش کرنے میں کامیاب

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور ماڈل عمران عباس نےشہری زندگی کی ہلچل سے دور ذہنی سکون کو تلاش کر لیا ہے۔

اداکارعمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@imranabbas.official)

Advertisement

عمران عباس کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار ان دنوں گلگت کی خوبصورت وادیوں کی سیر پر ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ  کردہ تصاویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ اصل ذہنی سکون قدرت کے قریب رہنےسے ملتا ہے۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار گلگت کی خوبصورت وادیوں کے قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔

اس سے قبل بھی عمران عباس نےپاکستان کی ایک اور خوبصورت وادی کالام کے سفر کی ایک تصویر شیئر کی تھی۔

Advertisement

ایسی تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ گلیمر اور شہرت کی ہلچل سےبھرپور دنیا سے تعلق رکھنے کے باوجود بھی عمران عباس کو پرسکون قدرتی مناظر،چھوٹی چھوٹی چیزوں اور خوشیوں سے لطف اندوز ہونا پسند ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر