 
                                                                              سی پیک کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہیں۔
چیئرمین سیںٹ صادق سنجرانی سے سی پیک کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ کی پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر سی پیک کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سی پیک منصوبے تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہیں۔ سی پیک کے منصوبے پاکستان کی معیشت کیلئے کلیدی اہمیت رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 