Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادہ ہیری اور میگھن کے ہاں بیٹی کی پیدائش

Now Reading:

شہزادہ ہیری اور میگھن کے ہاں بیٹی کی پیدائش
شہزادہ ہیری

 شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مرکل کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن سے موصولہ اطلاع کے مطابق  ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس نے بیٹی کا نام لیلیبیٹ ڈیانا ماؤنٹبیٹن ونڈسر رکھا ہے۔

برطانوی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مرکل کی بیٹی کی پیدائش جمعہ کے روز کیلیفورنیا میں ہوئی تھی۔

میگھن مرکل کے پریس سیکرٹری کے مطابق میگھن مرکل اور نوزائیدہ بیٹی دونوں صحتمند ہیں۔

پریس سیکریٹری نے مزید بتایا کہ پیدائش کے وقت ’للی‘ کا وزن 7 پاؤنڈ 11 اونس تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ برطانوی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مرکل کے ہاں 6 مئی 2018 کو پہلے بیٹے آرچی کی پیدائش ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر