کراچی میں فٹبال ٹورنامنٹ کاانعقاد کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں رینجرز کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کاانعقاد کیا گیا۔
[amazonad category=”Auto”]
ترجمان رینجرز کے مطابق ٹورنامنٹ میں شہر بھرسے 32ٹیموں نے حصہ لیا۔
ترجمان کے مطابق محمڈن فٹبال گراؤنڈ کو فروری میں بحال کر کے اسپورٹس کمیونٹی کے حوالے کیا۔
اس حوالےسے ڈی جی رینجرز سندھ نے کہا کہ شہر کی بہتری کے لیے کردار ادا کرناہماری ذمہ داری ہے۔
ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی شاہد آفریدی، معین خان، جاوید شیخ تھے۔
سیکریٹری اسپورٹس سندھ نے بھی فٹبال ٹورنامنٹ کی تقریب میں شرکت کی جبکہ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
