Advertisement
Advertisement
Advertisement

آکسیجن مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف اہم فیصلہ

Now Reading:

آکسیجن مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف اہم فیصلہ
authorities could not able to supply oxygen to hospitals in Karachi

حکومت پنجاب نے آکسیجن مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف اہم فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے آکسیجن مصنوعات کی ذخیرہ ‏اندوزی کی موجودہ پابندی میں توسیع کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 28 جون ‏‏2021 سے آکسیجن مصنوعات کی ذخیرہ ‏اندوزی کی پابندی میں توسیع کر دی جائے گی جو 12 جولائی تک برقرار رہے گی۔‎ ‎

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آکسیجن اور اس سے متعلقہ آلات جیسے سیلنڈر، ریگولیٹر، آکسیمیٹر کو منافع ‏خوری کے لیے مصنوعی قلت پیدا کر کے مہنگے داموں بیچا جاتا تھا۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے مزید کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہیں پر آکسیجن سپلائز ‏کی مصنوعی قلت کی جار ہی ہو توانتظامیہ کو اطلاع دیں، عوام الناس کو منافع خوروں ‏کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر