Advertisement
Advertisement
Advertisement

بدعنوانی تمام بیماریوں کی جڑ ہے، چیئرمین نیب

Now Reading:

بدعنوانی تمام بیماریوں کی جڑ ہے، چیئرمین نیب
چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام بیماریوں کی جڑ ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ملتان کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کی صدارت کرتے پوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈی جی نیب ملتان نعمان اسلم کی سربراہی میں نیب ملتان کی کارکردگی کو سراہا۔

چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر پختہ یقین رکھتا ہے۔ نیب کے اٹھائے گئے اقدامات کی وجہ سے بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز بن گیا ہے۔

جاوید اقبال نے یہ بھی کہا کہ 2018ء سے 2020ءکے دوران انسداد بدعنوانی کی قومی حکمت عملی پر عمل کرتے ہوئے نیب ملتان نے احتساب عدالت ملتان میں بدعنوانی کے 82 ریفرنس دائر کئے ہیں۔

Advertisement

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مزید کہا کہ نیب آرڈیننس 1999ء کے سیکشن 10 اور 25 بی کے تحت  22 ملزمان سے بلواسطہ اور بلاواسطہ طور پر 4398.45 ملین روپے کی ریکوری کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر