Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ کے اداکار انیل کپور بھی حنا دلپزیر کے مداح

Now Reading:

بالی ووڈ کے اداکار انیل کپور بھی حنا دلپزیر کے مداح

بالی ووڈ کے مشہور اداکار انیل کپور بھی پاکستانی اداکارہ اور کامیڈین حنا دلپزیر کے مداح نکلے۔

اداکارہ حنا دلپزیرنے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا اور یہ ہی وجہ ہے کہ ان کے مداح سرحد پار بھارت میں بھی موجود ہیں۔

 [amazonad category=”Electronics”]

چند سال پہلے بھارتی اداکار انیل کپور کا دیا ہوا یک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

Advertisement

اداکار نے انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان میں ہنر کی کمی نہیں، اگر پلیٹ فارم مہیا کیا گیا تو کوئی ہنر پاکستانی فنکاروں، گلوکاروں، موسیقاروں، اداکاروں اور اداکاراؤں سے مقابلہ نہیں کرسکتا۔

اداکار انیل کپور نے پاکستانی فنکاروں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور کامیڈین حنا دلپزیر نے انہیں بہت متاثر کیا، انہوں نے حنا دلپزیر کو ’آرٹ دیوا‘ قرار دیا تھا۔

اس وقت بھارت میں اپنی ٹی وی سیریز 24 لانچ کرنے والے اداکارانیل کپور کا کہنا تھا کہ وہ حنا کو ایک متاثر کن شخصیت سمجھتے ہیں۔

پاکستان کے لیے قابلِ فخر  بات یہ ہے کہ بھارتی اداکار اپنی اکیڈمی میں طلبہ کو مختلف کرداروں کو مختلف طریقوں سے ادا کرنے کے فن کو سیکھانے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے حنا کی اداکارانہ صلاحیتوں کی مدد لیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر