Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئے مالی سال میں پاکستان دو لاکھ 60 ہزار موٹر گاڑیاں تیار کریگا

Now Reading:

نئے مالی سال میں پاکستان دو لاکھ 60 ہزار موٹر گاڑیاں تیار کریگا
نئے مالی سال میں حکومت نے مقامی گاڑیوں پرعائد ٹیکسوں میں کمی کر دی۔

جون 2021 سے جون 2022 تک پاکستان میں دو لاکھ 60 ہزار موٹر گاڑیاں مینوفیکچر ہوں گی جو پاکستان کی تاریخ میں اب تک آل ٹائم ریکارڈ ہے۔

سابقہ (ن) لیگی حکومت نے 2017-18مالی سال میں 2 لاکھ 40 ہزار موٹر گاڑیاںاسمبل کرکے 1947 سے 2017 تک کا اس وقت تک تاریخ ساز ریکارڈ قائم کیا تھا۔

آٹو موبیل انڈسٹری کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نئے آٹو موبیل پلانٹس کیلئے پی ٹی آئی حکومت نے اہم ترغیبات دی ہیں تاکہ وہ پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی والی موٹر گاڑیاں تیار کرکے نہ صرف پاکستان کے اندر بلکہ وسطی ایشیائی ملکوں افریقی ملکوں کو گاڑیاں برآمد کرسکیں۔

 آٹو موبیل انڈسٹری کے حلقوں کا کہنا تھا کہ ٹویوٹا، ہنڈا، سوزوکی، ٹرک، بسیں، ویگنیں، پک اپ اور موٹر کاریں بنانے کے جب پلانٹ لگے تھے تو اس وقت کسٹم ڈیوٹی 32 فیصدتھی لیکن اب آٹوموبیل مینوفیکچرنگ پلانٹس کیلئے کسٹم ڈیوٹی 32 فیصد کی بجائے 10 فیصد کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر