 
                                                                              معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ آج ایک کروڑ پاکستانیوں کو ویکسین لگا دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان سب کا شکریہ جنہوں نے یہ ممکن بنایا۔
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا مزید کہنا تھا کہ یہ عمل جاری رکھنا ہے تاکہ نارمل حالات کی طرف لوٹ سکیں۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                      
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 