Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیل دوبارہ گرم کر کے کھانے مضر صحت ثابت ہو سکتا

Now Reading:

تیل دوبارہ گرم کر کے کھانے مضر صحت ثابت ہو سکتا

آپ جانتے ہیں کہ کچھ عمومی اشیائے خوراک ایسی بھی ہیں جنہیں پکانے اور فریز کرنے کے بعد دوبارہ گرم کر کے کھانا انتہائی مضر صحت ثابت ہو سکتا ہے۔

ریسرچ کے مطابق ایسی اشیائے خوراک پر ایک نظر، جنہیں دوبارہ گرم کرنے میں بہت احتیاط برتی جانا چاہیے۔

[amazonad category=”Auto”]

انہیں میں تیل بھی شامل ہے جسے دوبارہ گرم کر کے کھانے مضر صحت ثابت ہو سکتا ہے۔

کھانا پکانے کے لیے استعمال ہونے والے دیگر ایسے آئل جنہیں ٹھنڈا کمپریس کیا گیا ہوتا ہے، انہیں بھی دوبارہ گرم نہیں کیا جانا چاہیے۔

Advertisement

خیال رہے کہ یہ بیکٹیریا فریزر میں جمانے سے بھی ختم نہیں ہوتا اور دوبارہ گرم کرنے کی صورت میں ان میں ‘کلوستریڈیم بوٹولیم‘ بیکٹیریا بن سکتا ہے جو اسے مسموم بنا دیتا ہے۔

یاد رہے کہ زیادہ پروٹین والی خوراکوں میں نائٹروجن کی بڑی مقدار بھی موجود ہوتی ہے جو گرم ہونے پر زہریلی ہو سکتی ہے اور یہ سرطان کا سبب بھی بن سکتی ہے۔

انہیں بھی پکانے کے فوری بعد کھا لیں اور انہیں مائیکروویو سمیت کسی بھی طرح دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں۔

اس حوالے سے طبی ماہرین کے مطابق انہیں گرم کر کے کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔

واضح رہے یہ تمام تر کچھ احتیاط ہے جن پر عمل کر کے کینسر کی بیماری سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر