Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ہالینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مستحکم رکھنا چاہتا ہے، گورنر سندھ

Now Reading:

پاکستان ہالینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مستحکم رکھنا چاہتا ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان ہالینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مستحکم رکھنا چاہتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پاکستان میں تعینات ہالینڈ کے سفیر ولیم واؤٹر پلمپ کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں گورنر سندھ نے کہا کہ صوبہ باالخصوص شہر کراچی میں معاشی تعاون کو بڑھانے ، نئے منصوبوں کو نافذ کرنے اور نئی سرمایہ کاری کرنے کی گنجائش موجود ہے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ پاکستان مضبوط باہمی سفارتی رابطوں کے ذریعے ہالینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مستحکم رکھنا چاہتا ہے۔

اس موقع پر ہالینڈ کے سفیر ولیم واؤٹر پلمپ نے کہا کہ پاکستان اور ہالینڈ کے لئے زراعت اور ڈیری فارمنگ کے شعبے میں بڑی صلاحیت اور گنجائش ہے۔ ہالینڈ کے سرمایہ کار بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر