Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے مزید 80 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے مزید 80 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وبا کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں مزید 80 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 20 ہزار930 ہوگئی ہے۔

این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار843 نئے کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں میں ہی  کورونا کے مزید47  ہزار183 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.90 فیصد رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر