
سوشل میڈیا پر ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔
فوٹوگرافر موہن تھامس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
زیر نظر تصویر میں بظاہر صرف ایک تیندوا جب کہ دوسرے تیندوے کی دم نظر آرہی ہے۔
لیکن اس تصویر میں دو تیندوے موجود ہیں اور دوسرا تیندوا ظاہر نہیں ہوپارہا ۔
Can you spot a young leopard cubs face.@NikonIndia @ParveenKaswan pic.twitter.com/NPp3nBRFWs
— Mohan Thomas (@GetMohanThomas) June 25, 2021
اگر تصویر پر غور کیا جائے تو دوسرا تیندوا درخت کے درمیان موجود دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News