
صوبائی دارالحکومت لاہور کا موسم آج شدید گرم ہو گیا ہے۔
شہر میں پارہ 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے ، شدید گرمی کے باعث انسانوں کے ساتھ ساتھ چرند پرند بھی پریشان ہوگئے ہیں۔
محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شدید گرم موسم میں شہری احتیاط کریں ، بلاوجہ اور غیر ضروری سفر سے بھی گریز کریں۔
واضح رہے کہ ہفتے کی شام پنجاب کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا بھی امکان ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement