
عالمی وبا کی پوری دنیا میں تباہ کاریوں کے بعد اب بھارت میں کوورنا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں 41 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 3300 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement