اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کہتے ہیں کہ اگر ہم صوبہ سندھ والے سندھ حکومت کے آسرے پہ رہتے تو شاید ابھی تک ایک ویکسین بھی نہیں لگ سکتی تھی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ہم وزیراعظم عمران خان اور این سی او سی کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، کیونکہ سندھ حکومت نے ایک ویکسین بھی خود نہیں منگوائی سب وفاق کی مُہیا کی ہوئی ہیں۔
شکریہ وزیر اعظم عمران خان-
NCOC 👍
Advertisementاگر ہم صوبہ سندھ والے سندھ حُکومت کے آسرے پہ رہتے تو شاید ابھی تک ایک ویکسین بھی نا لگ سکتی ۔
کیونکہ سندھ حکومت نے ایک ویکسین بھی خود نہی منگوائ سب وفاق نے مُہیا کی ہیں ۔ مُراد شاہ صاحب سوائے بھاشن کے اور کُچھ نا دے سکے اس کرونا کی وبا میں ۔ https://t.co/HvyWqYMFtX— Haleem Adil Sheikh (@HaleemAdil) June 9, 2021
واضح رہے کہ انہوں نے مراد علی شاہ پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ مُراد علی شاہ صاحب ان وبا کے دنوں میں سوائے بھاشن کے اور کچھ نہیں دے سکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News