Advertisement
Advertisement
Advertisement

پھلوں کا بادشاہ بھی ملاوٹ مافیا سے بچ نہ سکا

Now Reading:

پھلوں کا بادشاہ بھی ملاوٹ مافیا سے بچ نہ سکا

پھلوں کا بادشاہ بھی ملاوٹ مافیا سے بچ نہ سکا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈاتھارٹی ممنوعہ کیمیکل سے پھل پکانے والوں کے خلاف متحرک  تھے، جس میں صوبہ بھر کی 68 منڈیوں کے527 سٹالزکی چیکنگ، 328 کو نوٹسزجاری، 1345کلو آم تلف کی گئی ہیں۔

اس ضمن میں رفاقت علی نسوارآنہ کا کہنا ہے کہ لاہور میں 155،راولپنڈی 134 جبکہ جنوبی پنجاب میں 128 کولڈ سٹورز، سٹالز کی چیکنگ کی گئی اور مختلف منڈیوں کو تلف کیا گیا ان منڈیوں میں پھلوں کو جلد پکانے کیلئے ممنوعہ کیلشیئم کاربائیڈ کا استعمال کیا گیا تھا۔

 انھوں نے کہا کہ موسم گرما میں آم کی زیادہ مانگ کے باعث جلد پکانے کیلئے ممنوعہ کیمیکل کا استعمال کیا جاتا ہے کیلشیئم کاربائیڈ میں موجود آرسینک اور فاسفورس کے ذرات کینسر سمیت متعدد بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ عوام سے گزارش ہے کہ کیلشیئم کاربائیڈ سے پکے پھل خریدنے سے گریز کریں۔

Advertisement

رفاقت علی نسوارآنہ کا کہنا ہے کہ موسم گرما میں آم کی زیادہ مانگ کے باعث جلد پکانے کیلئے ممنوعہ کیمیکل کا استعمال کیا جاتا ہے۔

ڈی جی اتھارٹی نے بتایا ہے کہ پنجاب فوڈاتھارٹی صوبہ بھر میں معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے اور صوبہ بھر میں خوراک کے ہر پہلو پر نظر رکھنے کیلئے تما م وسائل بروئے کا ر لائے جارہے ہیں۔

 ڈی جی اتھارٹی کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت میں خوراک کے معیار کو صحت بخش بنانے کیلئے آگاہی مہم پر بھی کام جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
اقتصادی جائزہ مذاکرات ، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل ، آئی ایم ایف مشن نے وضاحت طلب کر لی
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر