Advertisement
Advertisement
Advertisement

یمنیٰ زیدی سیٹ پر اسٹارز سے کتنا فاصلہ رکھتی ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

Now Reading:

یمنیٰ زیدی سیٹ پر اسٹارز سے کتنا فاصلہ رکھتی ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اہم انکشاف کر دیا ہے۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران یمنیٰ زیدی کا کہنا تھا کہ وہ ہر اداکار کے ساتھ ایک محفوظ فاصلہ رکھتی ہیں۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بتایا کہ ان کا جتنا فاصلہ اداکاروں کے ساتھ اسکرپٹ میں ہوتا ہے وہ ان کے ساتھ عام زندگی میں بھی اتنا ہی فاصلہ رکھتی ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

تاہم میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا گیا کہ کیا ان کے اس رویے پر کوئی برا نہیں مانتا؟

Advertisement

میزبان کے جانب سے کیے جانے والے سوال پر یمنیٰ کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہے، کیونکہ پیشہ ورانہ امور سے متعلق ہر کوئی اس طرح کی چیزوں کو سمجھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر