
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کر دی ہے۔
اداکارہ نیلم منیر کے انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز ہو گئے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دوسری جانب نیلم منیر نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ روزانہ صبح شوٹنگ کے لیے سیٹ پر جاتے ہوئے کیسا محسوس کرتی ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
انسٹا گرام پر 5 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ نیلم منیر کا سیلفی شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’روزانہ صبح ڈرامہ شوٹنگ کے لیے سیٹ پر جانا بھی اُن کے لیے ایک نیا تجربہ ہوتا ہے۔‘
نیلم منیر کی جانب سے شیئر کی گئی اس سیلفی پر ہزاروں لائیکس اور سیکڑوں تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔
نیلم منیر کی تصویر اُن کے مداحوں اور فالوورز سمیت شوبز انڈسٹری کے معروف فنکاروں کی جانب سے بھی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News